امن چاہتے ہیں، لیکن دفاع سے غافل نہیں، وزیراعظم کا دو ٹوک پیغام
وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کا خواہاں ہے، تاہم اگر ملک کو ایک بار پھر جارحیت کا سامنا ہوا تو اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے بھرپور دفاع کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق یہ بات انہوں نے جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلی فون […]
امن چاہتے ہیں، لیکن دفاع سے غافل نہیں، وزیراعظم کا دو ٹوک پیغام Read More »










