کے پی کابینہ کا بڑا اقدام! بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے قیام کیلئے سٹاف کی منظوری آج دی جائے گی
خیبرپختونخوا کابینہ کا 32 واں اجلاس آج وزیراعلیٰ کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہو رہا ہے، جس کیلئے 39 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ کا 32 واں اجلاس آج وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ پشاور میں منعقد ہو رہا ہے، جس […]










