Web Desk

روس نے ترکیہ میں یوکرین سے مذاکرات کے لیے وفد کا باضابطہ اعلان کر دیا

ماسکو: روس نے یوکرین کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے ترکی میں اپنے وفد کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کریملن کے ترجمان کے مطابق روسی وفد کی قیادت ولادیمیر میڈنسکی کریں گے، جو 2022 میں ہونے والے ابتدائی امن مذاکرات میں بھی روسی ٹیم کے سربراہ تھے۔ روس اور یوکرینی وفود کے درمیان […]

روس نے ترکیہ میں یوکرین سے مذاکرات کے لیے وفد کا باضابطہ اعلان کر دیا Read More »

پی ایس ایل 10: کئی غیر ملکی کھلاڑیوں نے دوبارہ دستیابی ظاہرکر دی

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ میچز سے قبل کئی غیر ملکی کھلاڑیوں نے ایک بار پھر لیگ میں شرکت کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کر دی ہے۔ ذرائع کے مطا بق لوک ووڈ، میکس برانٹ، ٹام کوہلر کیڈمور، ڈیوڈ وارنر، نجیب اللہ زدران، میک ڈرموٹ اورکوشال مینڈس لیگ

پی ایس ایل 10: کئی غیر ملکی کھلاڑیوں نے دوبارہ دستیابی ظاہرکر دی Read More »

امریکی وزیر خارجہ ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچ گئے

انطالیہ: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچ گئے، جہاں وہ یوکرین تنازع پر یورپی وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ان کا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب یورپ میں سلامتی کی صورتحال انتہائی حساس ہے اور امریکہ اپنے نیٹو اتحادیوں کے ساتھ ہم آہنگی کو مزید

امریکی وزیر خارجہ ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچ گئے Read More »

ایئر وائس مارشل اورنگزیب گوگل پر پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئے

اسلام آباد: پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کے ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد حالیہ دنوں میں گوگل پر پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئے ہیں۔ گوگل ٹرینڈز کے مطابق 12 مئی کی رات 2 بجے Aurangzeb کے تلاش کے رجحان نے بلند ترین سطح پر پہنچ کر گزشتہ

ایئر وائس مارشل اورنگزیب گوگل پر پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت بن گئے Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کا قطر کا دورہ، تجارتی اور دفاعی معاہدوں پر دستخط

دوحہ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے کے بعد قطر پہنچے، جہاں انہوں نے قطر کے ساتھ تجارتی اور دفاعی تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے۔ صدر ٹرمپ کا قطر کا دورہ قطر اور امریکہ کے تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی سمت میں ایک اہم قدم ہے۔ قطر پہنچنے پرامیر قطر شیخ

امریکی صدر ٹرمپ کا قطر کا دورہ، تجارتی اور دفاعی معاہدوں پر دستخط Read More »

مودی کا سیاسی کیریئر ختم، بھارت کو سائبر وار میں شکست، وزیردفاع

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا سیاسی کیریئر ختم ہو چکا ہے اور پاکستان نے بھارت کو سائبر جنگ میں فیصلہ کن شکست دی۔ خواجہ آصف نے ہم نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مودی کی جانب سے کی گئی گیم کا پانسہ پلٹ

مودی کا سیاسی کیریئر ختم، بھارت کو سائبر وار میں شکست، وزیردفاع Read More »

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، بنگلہ دیشی سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے سفیر نے کہا ہے کہ خطے میں امن و امان کی صورتحال خراب نہیں ہونی چاہیے، اور بنگلہ دیش کسی بھی قسم کی کشیدگی (ٹینشن) کا حامی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش ایک امن پسند قوم ہے اور جنگ کی حمایت نہیں کرتا، لیکن

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتے ہیں، بنگلہ دیشی سفیر Read More »

خیبر پختونخوا میں سرکاری نصاب کی مفت کتابیں اسکولوں سے غائب، مارکیٹ میں فروخت

پشاور: خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کے آغاز پر مفت نصابی کتابوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ دکانداروں کا الزام ہے کہ سرکاری اسکولوں کے اہلکار ہی یہ کتابیں اسکولوں سے لے کر مارکیٹ میں فروخت کرتے ہیں۔ یہ صورتحال خیبر پختونخوا کے سرکاری اسکولوں میں نصاب کی فراہمی میں مسائل

خیبر پختونخوا میں سرکاری نصاب کی مفت کتابیں اسکولوں سے غائب، مارکیٹ میں فروخت Read More »

ایکنک اجلاس : خیبرپختونخوا کی سڑکوں اور سندھ کے انفراسٹرکچر منصوبے منظور کر لیے

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ایکنک) کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں 355.736 ارب روپے کی لاگت سے 9 بڑے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی گئی جن میں خیبرپختونخوا میں دیہی سڑکوں کی بہتری اور

ایکنک اجلاس : خیبرپختونخوا کی سڑکوں اور سندھ کے انفراسٹرکچر منصوبے منظور کر لیے Read More »

پاک فضائیہ کو مسلم انسٹیٹیوٹ کا خراجِ تحسین، جے-10 سی طیارے کا انسانی ماڈل تیار

مسلم انسٹیٹیوٹ کی جانب سے بھارت کا غرور خاک میں ملانے والی پاک فضائیہ کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ دربار سلطان باہو پر منعقدہ ایک روح پرور تقریب میں وطن سے محبت اور افواجِ پاکستان کے لیے غیر معمولی جوش و جذبے کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب کے دوران بھارت کو شرمندہ کرنے

پاک فضائیہ کو مسلم انسٹیٹیوٹ کا خراجِ تحسین، جے-10 سی طیارے کا انسانی ماڈل تیار Read More »

Scroll to Top