Web Desk

ہر پاکستانی سپاہی ہے، دشمن کو منہ توڑ جواب ملا، صدرِ پاکستان

راولپنڈی: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم نے دشمن کی جارحیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، جبکہ بھارت کا رویہ جارحانہ، شدت پسندانہ اور خطے کے امن کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے سی ایم ایچ راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بھارتی جارحیت […]

ہر پاکستانی سپاہی ہے، دشمن کو منہ توڑ جواب ملا، صدرِ پاکستان Read More »

مودی بوکھلاہٹ میں کوئی بھی حرکت کر سکتا ہے،خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو جو جواب دیا اس میں دوست ملکوں کی خاموش رضامندی شامل تھی۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی کا سیاسی سرمایہ ختم ہو گیا ہے، امریکا سمیت تمام دوست ممالک ہمارے ساتھ آن بورڈ تھے۔ خواجہ

مودی بوکھلاہٹ میں کوئی بھی حرکت کر سکتا ہے،خواجہ آصف Read More »

قاضی میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں آگ لگنےکا واقعہ،25مریض مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل

قاضی میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں آگ لگنے کے بعداب تک مردان میڈیکل کمپلیکس میں 25 مریضوں کو منتقل کیا گیا ہے۔ ترجمان مردان میڈیکل کمپلیکس کےمطابق منتقل کئے گئے مریضوں میں 18 بچے جبکہ 7 بڑے عمر کے مریض شامل ہیں۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ ہسپتال منتقل کئےگئے بچوں میں 14 نومولود بچوں کو

قاضی میڈیکل کمپلیکس نوشہرہ میں آگ لگنےکا واقعہ،25مریض مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل Read More »

چین نے اروناچل پردیش کے 27 مقامات کے نام تبدیل کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا

چین نے ایک بار پھر اروناچل پردیش پر علاقائی دعویٰ دہراتے ہوئے 27 مقامات کے “معیاری” چینی نام جاری کر دیے۔ یہ اقدام، جسے کئی مبصرین طاقت کے مظاہرے کے طور پر دیکھ رہے ہیں چین کی جانب سے ایک بار پھر اروناچل پردیش جو بھارت کے زیر انتظام علاقہ ہے کے بعض حصوں پر

چین نے اروناچل پردیش کے 27 مقامات کے نام تبدیل کرکے بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا Read More »

پاکستان کی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، صدرمملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔ انہوں نے یہ بات بدھ کو سی ایم ایچ راولپنڈی کے دورہ کے موقع پر کہی جہاں انہوں نے بلااشتعال بھارتی حملوں میں زخمی ہونے والے پاک فوج کے جوانوں اور متاثرہ شہریوں

پاکستان کی خودمختاری اور قومی سلامتی پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے، صدرمملکت Read More »

افغان مہاجرین کی واپسی ،ڈیڈ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، ترجمان دفترخارجہ نے واضح کر دیا

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے خطوط کاجواب دے دیا

وزارت خارجہ نےکہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے خطوط کا جواب دے دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے سندھ طاس معاہدے پر بھارت کو خط لکھنے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے خطوط کا جواب دے دیا گیا ہے۔ ترجمان

پاکستان نے سندھ طاس معاہدے پر بھارت کے خطوط کاجواب دے دیا Read More »

کنٹرول لائن کے عوام ہمارے اصل ہیرو ہیں، انجینئر امیر مقام

وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام نے راولاکوٹ میں کمبائنڈ ملٹری ہسپتال (سی ایم ایچ) کا دورہ کیا اور لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔ اس موقع پر انہوں نے متاثرین کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔ بعد

کنٹرول لائن کے عوام ہمارے اصل ہیرو ہیں، انجینئر امیر مقام Read More »

وزیراعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا رابطہ، جنوبی ایشیا کی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں جنوبی ایشیا کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان یہ تیسرا ٹیلیفونک رابطہ ہے جو خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اہمیت

وزیراعظم شہباز شریف اور سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا رابطہ، جنوبی ایشیا کی صورتحال پر گفتگو Read More »

190 ملین پاؤنڈ کیس :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

190 ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں کل سماعت کے لیے مقرر کردی گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم اور سابق خاتون اول کی 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواستوں

190 ملین پاؤنڈ کیس :عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر Read More »

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا پاک بھارت جنگ بندی کا خیرمقدم

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں امن کے لیے امریکی صدر کی کوششیں قابل تعریف ہیں۔ ریاض میں خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا پاک بھارت جنگ بندی کا خیرمقدم Read More »

Scroll to Top