وزیراعلی علی امین گنڈاپورکا ملاکنڈ ڈویژن کی تقسیم کا اعلان
وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری کے لئے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ملاکنڈ ڈویژن کے اگلے سالانہ ترقیاتی پروگرام کی تیاری کے لئے طویل مشاورت کی گئی۔ ملاکنڈ ڈویژن کے منتخب ممبران قومی و صوبائی اسمبلی نےاجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں وزیراعلی […]
وزیراعلی علی امین گنڈاپورکا ملاکنڈ ڈویژن کی تقسیم کا اعلان Read More »


