Web Desk

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے غیر متعلقہ افراد کے دفتر داخلے پر پابندی عائد کردی

پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے دفاتر میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ محکمہ کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب بعض افراد بغیر اجازت نامے کے دفاتر میں آ کر تبادلوں اور تقرریوں کے معاملات میں مداخلت کر رہے تھے، جبکہ کچھ […]

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے غیر متعلقہ افراد کے دفتر داخلے پر پابندی عائد کردی Read More »

امن چاہتے ہیں، لیکن دفاع سے غافل نہیں، وزیراعظم کا دو ٹوک پیغام

اس دشمن کے چھ جہاز گرائے جو جنوبی ایشیا میں خود کو تھانے دار سمجھتا تھا،وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آج کا دن یوم تشکر ہے، یہ دن دنیا کی تاریخ میں کسی کسی کو ملتا ہے اور صدیوں بعد ملتا ہے۔ ان خیالات کا اظہاروزیراعظم شہباز شریف نے آپریشن بُنیان مرصوص میں کامیابی پر اسلام آباد میں ’’یوم تشکر‘‘ کی خصوصی تقریب خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں

اس دشمن کے چھ جہاز گرائے جو جنوبی ایشیا میں خود کو تھانے دار سمجھتا تھا،وزیراعظم Read More »

بجٹ 2025-26:قبائلی اضلاع کے اخراجات اور ترقیاتی پروگرام نے خیبرپختونخوا حکومت کو گھیر لیا

محمد اعجازآفریدی پشاور:گزشتہ سالوں کی طرح آئندہ مالی سال 2025-26 ءکے بجٹ میں قبائلی اضلاع کے اخراجات جاریہ اور اے ڈی پی نے خیبرپختونخوا حکومت مشکل میں ڈال دیاہے ۔ بتایا جاتاہے کہ آئندہ مالی سال میں قبائلی اضلاع کے اخراجات جاریہ اور ترقیاتی پراجیکٹس مکمل کرنے کےلئے خیبرپختونخوا حکومت کو 300 ارب روپے سے

بجٹ 2025-26:قبائلی اضلاع کے اخراجات اور ترقیاتی پروگرام نے خیبرپختونخوا حکومت کو گھیر لیا Read More »

گلیشیئر جھیلیں پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا حساس اضلاع کو الرٹ جاری

پشاور: پروونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے)خیبرپختونخوا نے گلاف (گلیشیئرز جھیلوں کے پھٹنے) کے خدشے کے پیش نظر صوبے کے شمالی اضلاع میں الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ دنوں میں درجہ حرارت میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے باعث جھیلوں کے پھٹنے اور

گلیشیئر جھیلیں پھٹنے کا خدشہ، پی ڈی ایم اے کا حساس اضلاع کو الرٹ جاری Read More »

چین نے جے-10 سی طیاروں پر تباہ شدہ بھارتی طیاروں کی تصویریں لگا کرپاک فضائیہ کی کامیاب کارروائیوں کی نشاندہی کر دی

پاکستان کے ہاتھوں بھارت کے عبرتناک شکست کے بعد چین نے اپنے جے-10 سی جنگی طیاروں پر پاک فضائیہ کی جانب سے گرائے گئے بھارتی طیاروں کی علامتی تصاویر آویزاں کی ہیں۔ ان تصاویر میں پاک فضائیہ کی جانب سے تباہ کیے گئے بھارتی طیارے دکھائے گئے ہیں، جن میں تین رافیل، دو ایس یو-30،

چین نے جے-10 سی طیاروں پر تباہ شدہ بھارتی طیاروں کی تصویریں لگا کرپاک فضائیہ کی کامیاب کارروائیوں کی نشاندہی کر دی Read More »

18سال سے کم عمر بچوں کا نکاح جرم قرار،نکاح خواں اور والدین کیلئے سزائیں مقرر

اسلام آباد : قومی اسمبلی نے کم عمر بچوں کی شادی پر مکمل پابندی سے متعلق بل منظور کر لیا ہے، جس کے تحت 18 سال سے کم عمر افراد کے نکاح کا اندراج ایک قابل سزا جرم قرار دیا گیا ہے۔ نئے قانون کے مطابق نکاح رجسٹرار پابند ہوگا کہ وہ نابالغ بچوں کی

18سال سے کم عمر بچوں کا نکاح جرم قرار،نکاح خواں اور والدین کیلئے سزائیں مقرر Read More »

پشاور: ایم پی اے فضل الٰہی نے پیسکو گرڈا اسٹیشنزپر مشتعل افراد کے ہمراہ دھاوا بول دیا

پشاور میں تحریک انصاف کے رکنِ صوبائی اسمبلی (ایم پی اے) فضل الٰہی نے مشتعل مظاہرین کے ہمراہ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے گرڈ اسٹیشنز پر دھاوا بول کر زبردستی بجلی بحال کروا دی۔ ترجمان پیسکو کے مطابق فضل الٰہی نے زبردستی رحمٰن بابا گرڈ اسٹیشن سے تمام فیڈرز چالو کرا دیے۔ انہوں نے

پشاور: ایم پی اے فضل الٰہی نے پیسکو گرڈا اسٹیشنزپر مشتعل افراد کے ہمراہ دھاوا بول دیا Read More »

جب بھی بھارت سے مذکرات ہوں گے کشمیر پر بات ہوگی،پاکستان

پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جب بھی مذاکرات ہوں گےکشمیر پر بات چیت ہوگی۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ کےدوران ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا کہ بھارت کی جارحیت کی وجہ سے خطے میں امن کی صورتحال

جب بھی بھارت سے مذکرات ہوں گے کشمیر پر بات ہوگی،پاکستان Read More »

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اضافہ ،فی تولہ سونا 900 روپے اور فی اونس 9 ڈالر مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق عالمی منڈی میں فی اونس سونا 9 ڈالر مہنگا ہوکر 3177 ڈالر کا ہوگیا۔ اعدادوشمارکے مطابق عالمی مارکیٹ میں اضافے

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا Read More »

کوہستان کرپشن سکینڈل میں ملوث محکمہ خزانہ کے 10 اہلکار معطل

شاہدجان کوہستان کرپشن سکینڈل میں ملوث افسران کی معطلی کا سلسلہ جاری ہے ، اکاونٹنٹ جنرل آفس اور محکمہ سی این ڈبلیو کے بعد محکمہ خزانہ نے بھی سکینڈل میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 10 اہلکاروں کومعطل کردیاہے۔ محکمہ خزانہ ذرائع کے مطابق معطل افسران میں ایک گریڈ 18 ، تین گریڈ17 اور

کوہستان کرپشن سکینڈل میں ملوث محکمہ خزانہ کے 10 اہلکار معطل Read More »

Scroll to Top