عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی
عالمی اور ملکی بازاروں میں سونے کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھی گئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی سطح پر 24 کیرٹ سونے کی فی تولہ قیمت میں دو ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ قیمت اب 353,000 روپے پر آ گئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں […]
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی Read More »










