تازہ ترین

11 اضلاع کی کہانی ختم، اصل تبدیلی کی داستان 5 اگست کو شروع ہوگی،سردار حسین

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ اگر تحریک انصاف کے پاس واقعی تنظیم موجود ہے تو انہیں تنظیمی امور سونپ دیے جائیں اور حکومتی ذمہ داریاں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور پر چھوڑ دی جائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں حکومتی مشینری احتجاجی سیاست […]

11 اضلاع کی کہانی ختم، اصل تبدیلی کی داستان 5 اگست کو شروع ہوگی،سردار حسین Read More »

سینیٹ انتخاب سے ایپکس کمیٹی تک، وزیراعلیٰ کی غیر سنجیدگی بے نقاب، عقیل یوسفزئی

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو پارٹی اور حکومتی سطح پر شدید دباؤ اور تنقید کا سامنا ہے۔ سینئر صحافی عقیل یوسفزئی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نہ اپنی پارٹی میں قابل قبول ہیں، نہ ہی ان پر بانی پی ٹی آئی ان کے اہل خانہ، کارکنان اور اپوزیشن کا اعتماد باقی

سینیٹ انتخاب سے ایپکس کمیٹی تک، وزیراعلیٰ کی غیر سنجیدگی بے نقاب، عقیل یوسفزئی Read More »

پی ٹی آئی نے خود کو پاک، دوسروں کو کرپٹ قرار دے کر قوم کو گمراہ کیا،آصف داودزئی

پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیر اطلاعات آصف اقبال داودزئی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور اس کی قیادت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے پارٹی کو ایسی انتہاپسندانہ سوچ دی جس میں باقی تمام جماعتوں کو کرپٹ جبکہ پی ٹی آئی کو واحد پاک صاف قوت قرار دیا

پی ٹی آئی نے خود کو پاک، دوسروں کو کرپٹ قرار دے کر قوم کو گمراہ کیا،آصف داودزئی Read More »

کینیڈا نے فلسطینی ریاست کی تسلیم کے لیے بڑی شرط عائد کر دی! تفصیلات جانیں

اوٹاوا: کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے ستمبر 2025 میں ریاستِ فلسطین کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ مارک کارنی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ فیصلہ عالمی انصاف، انسانی حقوق اور دو ریاستی حل کے جذبے کی حمایت میں کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

کینیڈا نے فلسطینی ریاست کی تسلیم کے لیے بڑی شرط عائد کر دی! تفصیلات جانیں Read More »

وہ راز جو حکومت چھپانا چاہتی ہے، علیمہ خان نے بے نقاب کر دیا

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں سے خوفزدہ ہیں اور انہیں پاکستان آنے سے روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا کہنا تھایہاں بیٹھے لوگ

وہ راز جو حکومت چھپانا چاہتی ہے، علیمہ خان نے بے نقاب کر دیا Read More »

خیبر پختونخوا میں خواتین کی خالی سینیٹ نشست پر انتخاب آج ہوگا

پشاور:خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی ایک خالی نشست پر انتخاب آج ہو رہا ہے۔ یہ نشست پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر کے استعفے کے بعد خالی ہوئی تھی، جس پر اب خواتین امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔ پولنگ خیبر پختونخوا اسمبلی کے جرگہ ہال میں منعقد کی جا

خیبر پختونخوا میں خواتین کی خالی سینیٹ نشست پر انتخاب آج ہوگا Read More »

جنوبی اضلاع میں سخت سیکیورٹی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آگئے

پشاور :آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں کہا ہے کہ جنوبی اضلاع میں حالات بتدریج بہتر ہو رہے ہیں لیکن ابھی مکمل امن قائم نہیں ہوا۔ انہوں نے واضح کیا کہ کہیں بھی دہشتگردوں کے ناکے نہیں لگ رہے اور انڈس ہائی وے اور موٹر وے پر پیٹرولنگ

جنوبی اضلاع میں سخت سیکیورٹی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آگئے Read More »

شہریار آفریدی کی تھانہ سبزی منڈی کے مقدمے میں 29اپریل تک ضمانت منظور

پی ٹی آئی میں بغاوت؟ شہریار آفریدی نے “میر جعفر” نما چہروں کی کھل کر مخالفت کر دی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما شہریار آفریدی نے پارٹی کے اندر بڑھتے ہوئے اختلافات اور منافق عناصر پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ نجی ٹی وی سما کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ایسے لوگ موجود ہیں جو پارٹی کے بانی کی جڑیں

پی ٹی آئی میں بغاوت؟ شہریار آفریدی نے “میر جعفر” نما چہروں کی کھل کر مخالفت کر دی Read More »

افغانستان کو پاکستان کی برآمدات میں 38فیصد سے زائد کا اضافہ

نمائندہ خصوصی برائے افغانستان محمد صادق نے بتایا ہے کہ پاکستان کی اشیا اور خدمات کی افغانستان کو برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ محمد صادق نے ایکس پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ڈیٹا شیئر کرتے ہوئے کہا کہ مالی سال 2023-24 میں افغانستان کو برآمدات کا حجم

افغانستان کو پاکستان کی برآمدات میں 38فیصد سے زائد کا اضافہ Read More »

خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی ضرورت امن ہے،حافظ نعیم الرحمن

پشاور میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام صوبے میں امن و امان کی بحالی کے حوالے سے د امن غگ کے نام سے گرینڈ جرگہ منعقد کیا گیا جس میں صوبے بھر کی سیاسی جماعتوں کے اراکین، قبائلی عمائدین اور امن کے خواہاں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جرگے سے خطاب کرتے ہوئے

خیبرپختونخوا کی سب سے بڑی ضرورت امن ہے،حافظ نعیم الرحمن Read More »

Scroll to Top