پختونخوا ڈیجیٹل

ایبٹ آباد: خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

ایبٹ آباد کے علاقے تھنڈا چوا میں موٹر سائیکل سوار کی جانب سے تیزاب پھینکنے سے خاتون شدید زخمی ہو گئیں۔ تاہم پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر طفیل کے مطابق موٹر سائیکل سوار نے 34 سالہ خاتون پر تیزاب […]

ایبٹ آباد: خاتون پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار Read More »

افغان مہاجرین کی واپسی، مزید 5800 سے زائد افراد طورخم کے راستے افغانستان روانہ

افغان پناہ گزینوں کو 28 فروری تک اسلام آباد چھوڑنے کی ہدایت

اسلام آباد۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یو این ایچ سی آر) نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں مقیم افغان مہاجرین کے لیے اہم ہدایت جاری کی ہے۔ یو این ایچ سی آر نے افغان پناہ گزینوں کو پاکستان حکومت کی ہدایات کے مطابق 28 فروری تک اسلام آباد اور راولپنڈی چھوڑنے کی

افغان پناہ گزینوں کو 28 فروری تک اسلام آباد چھوڑنے کی ہدایت Read More »

بلدیاتی نمائندوں کا وفاق سے آئینی حقوق کے حصول کےلئے وزیراعلیٰ کے ساتھ دینے کا اعلان

پشاور۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے لوکل گورنمنٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی، جس کی قیادت ایسوسی ایشن کے صدر اور تحصیل میئر مردان حمایت اللہ مایار کر رہے تھے۔ ملاقات میں وفاق سے جڑے صوبے کے مالی مسائل پر تفصیل سے گفتگو کی گئی، جن میں این ایف

بلدیاتی نمائندوں کا وفاق سے آئینی حقوق کے حصول کےلئے وزیراعلیٰ کے ساتھ دینے کا اعلان Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کا لوئر کرم کے گاؤں خالی کرانے اور سرچ آپریشنز کا فیصلہ

کاشف الدین سید پشاور۔ ضلع کرم کی صورتحال پر خیبر پختونخوا حکومت نے اعلی سطح کا اجلاس طلب کیا جس میں لوئر کرم میں کل ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں ملوث عناصر کے خلاف سخت ترین کارروائی کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لوئر کرم کے چار گاؤں اوچت، مندوری،

خیبر پختونخوا حکومت کا لوئر کرم کے گاؤں خالی کرانے اور سرچ آپریشنز کا فیصلہ Read More »

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،30خارجی ہلاک

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان میں آپریشن کرتے ہوئے 30دہشت گرد ہلاک کردیئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغا میں خوارج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا ۔ سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانوں

جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن ،30خارجی ہلاک Read More »

کسی پولیس والے نے اطلاع دہندہ کی شناخت ظاہر کی تو اسے نشان عبرت بنا دیں گے، ڈی پی او مردان

مردان: ڈسٹرک پولیس آفیسر مردان ظہور بابر آفریدی نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کی اطلاع ہمیں (پولیس کو) دیں اور اگر کسی پولیس اہلکار نے آپ کا نام (اطلاع دہندہ کا نام) راز میں نہ رکھا تو اس کو عبرت کا نشان بنایا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے رستم کے

کسی پولیس والے نے اطلاع دہندہ کی شناخت ظاہر کی تو اسے نشان عبرت بنا دیں گے، ڈی پی او مردان Read More »

’تحریک انصاف صرف خیبر پختونخوا کی پارٹی بن کر رہ گئی‘ بڑا دعویٰ

پشاور۔ سینئر صحافی عرفان خان نے ’پختون ڈیجیٹل‘ پوڈ کاسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف صرف خیبر پختونخوا کی پارٹی بن کر رہ گئی ہے۔ صوابی میں ہونے والے جلسے میں کسی دوسرے سے کارکنان نے شرکت نہیں کی۔ پارٹی کارکنوں کو پنجاب سمیت کسی دوسرے صوبے کے صوبائی صدر کا نام تک

’تحریک انصاف صرف خیبر پختونخوا کی پارٹی بن کر رہ گئی‘ بڑا دعویٰ Read More »

بینظیر وویمن یونیورسٹی پشاور میں اہم تعیناتی: حکومت نے اپنے ہی قانون کی دھجیاں اڑا دیں

تیمور خان خیبر پختونخوا حکومت نے قانون سازی کے تین دن بعد ہی اس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شہید بینظیر بھٹو وویمن یونیورسٹی میں پرو وائس چانسلر کی سیٹ پر پروفیسر کی عدم موجودگی میں سنیئر ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو نظر انداز کر کے ایک جونیئر ایسوسی پروفیسر کو تعینات کر دیا۔ قانون کے

بینظیر وویمن یونیورسٹی پشاور میں اہم تعیناتی: حکومت نے اپنے ہی قانون کی دھجیاں اڑا دیں Read More »

حمزہ شنواری کو بچھڑے 31 سال بیت گئے

ساجد ٹکر پشاور: آج (اٹھارہ فروری) پشتو لیجنڈ شاعر امیر حمزہ خان شنواری کی 31 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے حمزہ خان شنواری 1907 ء میں لنڈی کوتل میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 25 ہزار سے زائد نظمیں لکھیں جس کی وجہ سے انہیں پشتو ادب میں ایک قابل احترام مقام حاصل ہوا۔

حمزہ شنواری کو بچھڑے 31 سال بیت گئے Read More »

کوہاٹ: پاک فوج کے زیراہتمام شوٹنگ گالا کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

کوہاٹ۔ پاک فوج کے زیراہتمام ضم اضلاع( سابقہ فاٹا) کی ٹیموں کے درمیان شوٹنگ گالا کی رنگا رنگ اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔  شوٹنگ گالا میں 11 ٹیموں کے کل 67 شوٹرز نے حصہ لیا۔ انہوں نے ایس ایم جی، پستول، بولٹ ایکشن اور اسکیٹ شوٹنگ مقابلوں میں حصہ لیا۔ اختتامی تقریب میں خٹک رقص،

کوہاٹ: پاک فوج کے زیراہتمام شوٹنگ گالا کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد Read More »

Scroll to Top