حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پرحادثہ،میاں بیوی جاں بحق
ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں میں انٹرچینج کے قریب موٹروے پرتیز رفتار کار اور ٹرک میں تصادم کے باعث میاں بیوی موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 افرادزخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئےٹائپ ڈی ہسپتال حویلیاں منتقل کر دیا گیا ۔ یہ بھی پڑھیں: پارٹی کی سینئر […]
حویلیاں انٹرچینج کے قریب موٹروے پرحادثہ،میاں بیوی جاں بحق Read More »










