معیشت درست سمت میں جارہی ہے، پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے، محمد اورنگزیب
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں جارہی ہے ، پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے ۔ خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ معاشی بحالی کیلئے اقدامات کررہے ہیں ، اصلاحات سے ٹیکس وصولیوں میں اضافہ ہوا ہے پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے ، […]
معیشت درست سمت میں جارہی ہے، پاکستان ترقی کی جانب گامزن ہے، محمد اورنگزیب Read More »






