حکومت پاکستان نے 9 اور 10 محرم الحرام کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیلات کا اعلان کردیا ۔
نجی ٹی وی سماء نیوزک کے مطابق کابینہ ڈویژن کا کہناہے کہ وزیراعظم کی منظوری سے تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے ۔
5 جولائی بروز ہفتہ اور 6 جولائی بروز اتوار تعطیلات ہوں گی۔
یہ بھی پڑھیں : ایبٹ آباد میں گاڑیوں کی رجسٹریشن کے لیے اسمارٹ کارڈ کا اجرا
تعطیلات کا اطلاق ہفتے میں 5 اور 6 دن کام کرنے والے تمام دفاتر پر ہو گا۔