نئے صوبوں کا قیام وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، شہیر سیالوی
پاکستان نظریاتی پارٹی کے چیئرمین شہیر حیدر سیالوی نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس اور صوبوں کی تشکیل کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیا ہے۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پختون ڈیجیٹل سے خصوصی گفتگو کے دوران اپنے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پارٹی پچھلے چار سالوں سے […]
نئے صوبوں کا قیام وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، شہیر سیالوی Read More »










