موسم

اگلے 24 گھنٹے اہم، محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑا الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج رات اور آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران گرج چمک، تیز ہواؤں اور بارش کی پیشگوئی کردی ہے، جبکہ بعض مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان […]

اگلے 24 گھنٹے اہم، محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق بڑا الرٹ جاری کردیا Read More »

اسلام آباد میں بارش کا چھٹا روز، خیبرپختونخوا میں موسم کیسا رہے گا؟ تازہ اپڈیٹس جانیے

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے، جبکہ صوبے کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دیر، سوات، کوہستان، مالاکنڈ، شانگلہ اور چترال میں

اسلام آباد میں بارش کا چھٹا روز، خیبرپختونخوا میں موسم کیسا رہے گا؟ تازہ اپڈیٹس جانیے Read More »

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کردیں

وزیراعظم شہباز شریف نے حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ افراد کی فوری مالی معاونت اور امدادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے آئندہ بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم نے اہم ہدایات جاری کردیں Read More »

خیبرپختونخوا میں موسلادھاربارشوں اور آندھی کی پیشگوئی،پی ڈی ایم اےکا ہائی الرٹ جاری

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا سمیت وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج رات اور کل تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ شدید اور موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے اضلاع جن میں دیر، سوات، کوہستان، مالاکنڈ، شانگلہ، چترال، بٹگرام، بونیر، باجوڑ، مہمند، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور،

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پشاور: خیبرپختونخوا میں بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کے بعد صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے الرٹ جاری کردیا ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق آج شام اور رات سے 23 اگست تک صوبے کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ پی ڈی

خیبرپختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں جمعے کی رات سے 23 اگست تک مون سون کی سرگرمیوں میں اضافے اور مغربی ہواؤں کے سلسلے کے باعث بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے اربن فلڈنگ، اچانک سیلاب اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے خدشے سے خبردار کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق

خیبر پختونخوا سمیت ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں شدید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش کی وجہ سے نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا۔

اسلام آباداور راولپنڈی میں تیز بارش، نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ، الرٹ جاری

 اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش کی وجہ سے  نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگیا، گولڑہ 60، بوکرہ 31 اور شمس آباد 25 ، پیرودھائی 25، نیو کٹاریاں 21 اور گوالمنڈی میں 22 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ ایم ڈی واسا کے مطابق تیز بارش کی وجہ سے نالہ لئی کے بہاؤ

اسلام آباداور راولپنڈی میں تیز بارش، نالہ لئی کے بہاؤ میں اضافہ، الرٹ جاری Read More »

صوابی میں موسلادھار بارش، سکول میں پانی داخل، طلبہ کو گھر بھیج دیا گیا

استخار احمد یوسفزئی صوابی: گزشتہ رات ہونے والی طوفانی بارش کے بعد گورنمنٹ مڈل سکول رفیق آباد میں بارش کا پانی داخل ہوگیا، جس کے باعث سکول کی صورتحال انتہائی خراب ہوگئی اور طلبہ کو مجبوری کے تحت چھٹی دے دی گئی۔ مقامی افراد کے مطابق سکول کے احاطے میں بارش کا پانی جمع ہونے

صوابی میں موسلادھار بارش، سکول میں پانی داخل، طلبہ کو گھر بھیج دیا گیا Read More »

اگلے 2 سے 4 گھنٹے اہم، راولپنڈی اسلام آباد کیلئے موسمیاتی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث نالہ لئی کی سطح میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ تیز بارش کے پیش نظر راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو سے چار گھنٹے کے دوران مزید بارش

اگلے 2 سے 4 گھنٹے اہم، راولپنڈی اسلام آباد کیلئے موسمیاتی الرٹ، رین ایمرجنسی نافذ Read More »

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش کے باعث نالہ لئی کے اطراف خطرے کے سائرن بجا دیے گئے۔

راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پھرطغیانی، خطرے کے سائرن بجا دیئے گئے

راولپنڈی اور اسلام آباد میں تیز بارش کے باعث نالہ لئی کے اطراف خطرے کے سائرن بجا دیئے گئے،سید پور 66، گولڑہ 52 ، بوکرہ 65 ملی، پیرودھائی 63، چکلالہ 47 اور شمس آباد میں 50 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ مسلسل تیسرے روز موسلادھار بارش سے  نالہ لئی میں طغیانی آگئی، نالہ لئی

راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش، نالہ لئی میں پھرطغیانی، خطرے کے سائرن بجا دیئے گئے Read More »

Scroll to Top