عمان نے 14 روزہ مفت سیاحتی ویزا متعارف کرا دیا
مسقط: عمان نے سیاحت کے فروغ اور غیر ملکی مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے 14 روزہ مفت سیاحتی ویزا متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اہل غیر ملکی شہری بغیر کسی ویزا فیس کے دو ہفتوں تک عمان میں قیام کر سکیں گے۔ عمانی حکام کے مطابق اس نئی سہولت کا اطلاق […]
عمان نے 14 روزہ مفت سیاحتی ویزا متعارف کرا دیا Read More »










