کھیل

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی ٹاپ 10 میں واپسی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور اوپنر عبداللہ شفیق نے نمایاں پیش رفت کی ہے۔ بابر اعظم پانچ درجے بہتری کے ساتھ 15ویں سے 10ویں نمبر پر پہنچ کر ایک بار پھر ٹاپ 10 کا حصہ بن […]

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: بابر اعظم کی ٹاپ 10 میں واپسی Read More »

پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے دوران وارم اپ میچ کا دورانیہ تبدیل

لندن: پاکستان کے دورۂ انگلینڈ کے دوران پی سی سی سلیکٹ الیون کے خلاف شیڈول ٹیسٹ وارم اپ میچ کے دورانیے میں تبدیلی کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی سی سی سلیکٹ الیون اور پاکستان کے درمیان ہونے

پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے دوران وارم اپ میچ کا دورانیہ تبدیل Read More »

رونالڈو نے بالآخر اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی

رونالڈو نے بالآخر اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا سے شادی کرلی

پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیائے فٹبال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نےبالآخر اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کرلی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹس کے مطابق  41 سالہ رونالڈو اور 32 سالہ جارجینا نے 11 اگست کو پرتگال کے شہر کاسکائس  میں ایک نجی تقریب میں شادی کی، جس میں ان کے

رونالڈو نے بالآخر اپنی دیرینہ ساتھی جارجینا سے شادی کرلی Read More »

آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ 2027 گزشتہ دو ایڈیشنز کے مقابلے میں زیادہ ٹیموں کے ساتھ کھیلا جائے گا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کو میزبانی کی بنیاد پر براہ راست رسائی مل چکی ہے۔

آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2027 کیلئے براہ راست کوالیفائی کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل

آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈکپ 2027 گزشتہ دو ایڈیشنز کے مقابلے میں زیادہ ٹیموں کے ساتھ کھیلا جائے گا، جنوبی افریقہ اور زمبابوے کو میزبانی کی بنیاد پر براہ راست رسائی مل چکی ہے۔ ون ڈے ورلڈکپ میں پہلی مرتبہ 14 ٹیمیں شرکت کریں گی،افغانستان نے آئرلینڈ کے خلاف بیلفاسٹ میں سنسنی خیز

آئی سی سی مینز ورلڈکپ 2027 کیلئے براہ راست کوالیفائی کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل Read More »

برطانوی اوپن میں پاکستان رائفل ٹیم کی شاندار کارکردگی، 12 شوٹرز نے 13 میڈلز جیت لیے

برطانوی اوپن میں پاکستان رائفل ٹیم کی شاندار کارکردگی، 12 شوٹرز نے 13 میڈلز اپنے نام کئے

 برطانوی اوپن 2026 میں پاکستان رائفل ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 گولڈ، 2 سلور اور 4 کانسی کے تمغے جیت لئے، جس کے بعد مجموعی میڈلز کی تعداد 13ہوگئی ۔ برطانوی اوپن 2026 میں 24 ممالک سے تقریباً 185 عالمی معیار کے شوٹرز نے شرکت کی، پاکستان نے ایونٹ میں دنیا

برطانوی اوپن میں پاکستان رائفل ٹیم کی شاندار کارکردگی، 12 شوٹرز نے 13 میڈلز اپنے نام کئے Read More »

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی دوڑ، تین بڑے نام سامنے آگئے

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے جولائی 2026 کے ’’پلیئر آف دی منتھ‘‘ ایوارڈ کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ جولائی کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جسٹن گریوز، انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان ہیری بروک اور بنگلا دیش کے اوپنر تنزید حسن کو شارٹ لسٹ کیا

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی دوڑ، تین بڑے نام سامنے آگئے Read More »

پاکستان کرکٹ کا بڑا نام، لٹل ماسٹر حنیف محمد کو دنیا چھوڑے 10 برس بیت گئے

قومی کرکٹ کا بڑا نام، لٹل ماسٹر حنیف محمد کو دنیا چھوڑے 10 برس بیت گئے

پاکستان کرکٹ کا بڑا نام، لٹل ماسٹر حنیف محمد کی آج دسویں برسی منائی جارہی ہے،21 دسمبر 1934ء کو جونا گڑھ میں پیدا ہونے والے حنیف محمد کے بھائیوں وزیر محمد، رئیس محمد، مشتاق محمد اور صادق محمد نے بھی ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ سابق کپتان حنیف محمد نے لاتعداد ریکارڈز اور

قومی کرکٹ کا بڑا نام، لٹل ماسٹر حنیف محمد کو دنیا چھوڑے 10 برس بیت گئے Read More »

ورلڈ کپ کے لیے ابھی تک تو میں ہی کپتان ہوں، شاہین آفریدی

ابھی تک تو ورلڈ کپ کے لیے میں ہی کپتان ہوں، شاہین شاہ آفریدی

قومی ٹیم کے کپتان پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کے لیے ابھی تک تو میں ہی قومی ٹیم کا کپتان ہوں اور نیشنل چیمپئنز کپ سے ورلڈ کپ اسکواڈ کے انتخاب میں مدد ملے گی۔ ملتان میں نیشنل چیمپئنز کپ کی ٹرافی کی رونمائی کے موقع پر

ابھی تک تو ورلڈ کپ کے لیے میں ہی کپتان ہوں، شاہین شاہ آفریدی Read More »

نیشنل چیمپئنز کپ: شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، تمام میچز میں مفت داخلے کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل چیمپئنز کپ کے دوران شائقین کرکٹ کیلئے مفت داخلے کا اعلان کردیا۔ پی سی بی کے مطابق 11 سے 18 اگست تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ کے تمام 7 میچز میں شائقین سے کسی قسم کی فیس وصول نہیں کی جائے گی۔ تمام

نیشنل چیمپئنز کپ: شائقین کیلئے بڑی خوشخبری، تمام میچز میں مفت داخلے کا اعلان Read More »

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز، محمد زبیر نے ای سپورٹس ورلڈ کپ کاعالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز، محمد زبیر نے ای سپورٹس ورلڈ کپ کاعالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا

پاکستان کے محمد زبیر نے جنوبی کوریا کے معروف کھلاڑی لو ہائی کو فائنل میں0۔5 سے شکست دے کر ای اسپورٹس ورلڈ کپ میں ٹیکن 8 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پیرس کے ایکسپو پورٹ دے ورسائی میں 5 سے 8 اگست تک ہونے والے مقابلے میں دنیا بھر سے 32 کھلاڑیوں نے شرکت کی،

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز، محمد زبیر نے ای سپورٹس ورلڈ کپ کاعالمی ٹائٹل اپنے نام کرلیا Read More »

Scroll to Top