نوشہرہ میں چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ، روزانہ 100 تک مریض رپورٹ
نوشہرہ: خیبرپختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے علاقے زیارت کاکا صاحب اور ملحقہ علاقوں میں چکن گونیا کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہونے لگا ہے، مختلف ہسپتالوں میں روزانہ 50 سے 100 تک کیسز رپورٹ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق نوشہرہ کے مختلف طبی مراکز میں چکن گونیا کے شبہ میں بڑی تعداد […]
نوشہرہ میں چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ، روزانہ 100 تک مریض رپورٹ Read More »










