مذاکرات کا پہلا روز، پاکستانی حکام کی سرکاری ملازمین کے اثاثوں سے متعلق آئی ایم ایف کو بریفنگ
پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان باقاعدہ مذاکرات شروع ہوگئے، مذاکرات کے پہلے روز پاکستانی حکام نے سرکاری ملازمین کے اثاثوں سے متعلق آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ دی ۔ اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان مذاکرات کے پہلے روز ایف بی آر نے کسٹم […]










