خیبرپختونخوا کے 627 سرکاری اسکول بند، محکمہ تعلیم کی رپورٹ جاری
پشاور: خیبرپختونخوا میں 627 سرکاری اسکول غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد محکمہ تعلیم نے سالانہ سروے رپورٹ جاری کردی۔ محکمہ تعلیم کی رپورٹ کے مطابق ضم شدہ اضلاع میں 411 جبکہ بندوبستی علاقوں میں 216 سرکاری اسکول غیر فعال ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 226 اسکول اساتذہ کی […]
خیبرپختونخوا کے 627 سرکاری اسکول بند، محکمہ تعلیم کی رپورٹ جاری Read More »










