آسمانی بجلی کا قہر، باجوڑ میں 2 افراد زخمی، 50 مویشی لقمہ اجل ،متاثرہ خاندانوں کو مالی نقصان کا سامنا

باجوڑ:دو بھائی سیلابی ریلے میں بہہ گئے

باجوڑ(عباس خان )باجوڑ میں مون سون کی طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہےجس کے نتیجے میں تحصیل لوئ ماموند کے علاقے غنم شاہ میں دو بھائی ندی میں بہہ گئے۔

ایک کی لاش برآمد کر لی گئی ہے جبکہ دوسرے کی تلاش تاحال جاری ہے۔

گلبدین کی لاش مقامی افراد کی مدد سے نکال لی گئی ہے جبکہ جواد خان کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سینیٹ میں سوشل میڈیا بل پیش، 16 سال سے کم عمر افراد کےلیے سوشل میڈیا کے دروازے بند کرنے کی تجویز

اہلِ علاقہ اور رضاکار اپنی مدد آپ کے تحت ندی کے اطراف میں جواد خان کی تلاش میں مصروف ہیں۔

Scroll to Top