وزیراعلیٰ امین گنڈا پور کی برطرفی کے بعد گورنر خیبرپختونخوا اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی برطرفی کے بعد گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی اور جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال، خیبرپختونخوا کے امور اور وفاق و صوبے کے تعلقات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق یہ ملاقات ملکی سیاسی تناظر میں بڑی اہمیت کی حامل ہے اور دونوں رہنماؤں کے درمیان ممکنہ سیاسی تعاون پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میرے پاس وزیراعلیٰ کا آفیشلی کوئی استعفیٰ نہیں آیا،گورنر فیصل کریم کنڈی

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا کی امن و امان کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی،

Scroll to Top