چمن ، باب دوستی سے افغان شہریوں کی واپسی کیلئے تیار یاں مکمل

چمن ، باب دوستی سے افغان شہریوں کی واپسی کیلئے تیار یاں مکمل

کنٹرول روم کی جانب سےبتایا گیا کہ باب دوستی کیمپ میں نادرا کا جدید بائیو میٹرک سسٹم نصب کردیاگیا ،تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق چمن میں پاک افغان بارڈر باب دوستی سے افغان شہریوں کی واپسی کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں کنٹرول روم کی جانب سے بتایاگیا ہے کہ باب دوستی کیمپ میں نادرا کا جدید بائیو میٹرک سسٹم نصب کردیاگیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق باب دوستی پر انتظامات کے حوالے سےبتاگیا گیا ہے کہ قیام وطعام کیلئے جمال عبدالناصر فٹ بال اسٹیڈیم کیمپ بھی تیار کرلیا گیا ہے ۔

Scroll to Top