ایشیا کپ

پانچ روزہ پاک۔اقوام متحدہ بین الاقوامی کانفرنس اسلام آباد میں اختتام پذیر، خلائی ٹیکنالوجی پر مبنی موسمیاتی معلومات اور قبل از وقت انتباہی نظام کو مزید موثر بنانے پر زور

پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) کے زیر اہتمام پانچ روزہ پاک۔اقوام متحدہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان ’’سب کے لیے قبل از وقت انتباہ (EW4All)، موسمیاتی اقدامات اور آفات کے خطرات کے جائزے کے لیے خلائی ٹیکنالوجی سے استفادہ‘‘ آج اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گئی۔ کانفرنس میں قومی و بین الاقوامی […]

پانچ روزہ پاک۔اقوام متحدہ بین الاقوامی کانفرنس اسلام آباد میں اختتام پذیر، خلائی ٹیکنالوجی پر مبنی موسمیاتی معلومات اور قبل از وقت انتباہی نظام کو مزید موثر بنانے پر زور Read More »

پشاور: خیبر پختونخوا کو بربادی اور اسلام آباد کو انتشار سے بچائیں گے،وزیر اطلاعات عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم ان کو کسی صورت اسلام آباد میں انتشار اور خیبر پختونخوا کے خوبصورت صوبے کو تباہ نہیں کرنے دیں گے۔ ریڈیو پاکستان پشاور کی نوتعمیر شدہ عمارت کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کہا کہ ریڈیو پاکستان کی

پشاور: خیبر پختونخوا کو بربادی اور اسلام آباد کو انتشار سے بچائیں گے،وزیر اطلاعات عطا تارڑ Read More »

استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑیاں خریدنے والوں کےلیےبڑی خوشخبری

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ٹیرف پالیسی اور گاڑیوں کی امپورٹ کے قوانین میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چیئرمین کمیٹی سید نوید قمر کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں حکام نے بتایا کہ استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر عائد 5 سال پرانی پابندی

استعمال شدہ امپورٹڈ گاڑیاں خریدنے والوں کےلیےبڑی خوشخبری Read More »

پی ایس ایل 11،حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن کے 8ویں میچ میں حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس اہم مقابلے میں حیدرآباد کی ٹیم ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی فتح حاصل کرنے کے لیے

پی ایس ایل 11،حیدرآباد کنگز مین نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت لیا Read More »

ٹی20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقا کوشکست،فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

نیوزی لینڈ کی ٹیم جنوبی افریقا کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ ایڈن گارڈن کولکتہ میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقا کی جانب سے دیا جانے والا 170 رنز کا ہدف محض 12.5 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان

ٹی20 ورلڈکپ: نیوزی لینڈ کی جنوبی افریقا کوشکست،فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا Read More »

چیئرمین پی سی بی کا انڈر 19 کھلاڑیوں کے لیے بڑی انعامی رقم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بھارت کے خلاف فائنل میں فتح حاصل کرنے والی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے لیے 50، 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت

چیئرمین پی سی بی کا انڈر 19 کھلاڑیوں کے لیے بڑی انعامی رقم کا اعلان Read More »

سمیر منہاس کا بھارتی باؤلرز پر لاٹھی چارج، 172 رنز کی طوفانی اننگز، بہترین پلیئر قرار

پاکستانی اوپننگ بلے باز سمیر منہاس نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے خلاف شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا۔ دبئی کے آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلے گئے ٹائٹل میچ میں انہوں نے 113 گیندوں پر 172 رنز کی طوفانی اننگز کھیلی جس میں 17 چوکے اور 9 چھکے شامل

سمیر منہاس کا بھارتی باؤلرز پر لاٹھی چارج، 172 رنز کی طوفانی اننگز، بہترین پلیئر قرار Read More »

ویلڈن ٹیم پاکستان! شاباش سمیر منہاس، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے  انڈر 19 ایشیا کپ میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد دی اور کہا ویلڈن ٹیم پاکستان! شاباش سمیر منہاس۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے انڈر 19 ایشیا کپ فائنل میں بھارت کو شکست دینے پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کو

ویلڈن ٹیم پاکستان! شاباش سمیر منہاس، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کر تاریخ رقم کی، وزیراعظم شہبازشریف

پاکستان کرکٹ ٹیم نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر ایک نئی تاریخ رقم کی۔ اس شاندار کامیابی پر وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کو فائنل میں شکست دے کر تاریخ رقم کی، وزیراعظم شہبازشریف Read More »

بھارت کو شکست، پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دے کر پہلی بار انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ دبئی میں کھیلے گئے فائنل میچ میں پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بھارت کو 191 رنز کی زبردست شکست دے کر پہلی بار انڈر 19 ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام

بھارت کو شکست، پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا Read More »

Scroll to Top