راولپنڈی ،افغان باشندوں کیخلاف گرینڈ آپریشن میں تیزی ، مزید افغان مہاجرین گرفتار ، قائم عارضی کیمپ میں منتقل کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی ، افغان شہریوں کیخلاف آپریشن میں تیزی ،140کو حراست میں لے لیا گیا ، راولپنڈی تمام باشندوں کو حاجی کیمپ میں قائم عارضی کیمپ میں منتقل کردیا۔
راولپنڈی سےاب تک 190افغان باشندوں کو حراست میں لیا ، راولپنڈی تمام باشندوں کو حاجی کیمپ میں قائم عارضی کیمپ میں منتقل کردیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی میں مزید کارروائی کے بعد تمام افراد کو افغانستان ڈیپورٹ کردیاجائیگا۔