آج پورے صوبے کے عدالتوں میں کوئی وکیل پیش نہیں ہوگا ، خیبر پختونخوا بار کونسل نے حتمی اعلان کردیا

آج پورے صوبے کے عدالتوں میں کوئی وکیل پیش نہیں ہوگا ، خیبر پختونخوا بار کونسل نے حتمی اعلان کردیا

خیبر پختونخوا بار کونسل کا آج صوبے میں عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ،غزہ کے عوامی مقامات پر صیہونی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا بار کونسل کا آج صوبے میں عدالتی کارروائی سے بائیکاٹ کا اعلان ،مسلم حکمران اتفاق اور اتحاد کا مظاہرہ کریں اور جنگ بندی کریں ،وکلاء برادری اس مشکل گھڑی میں فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں۔

ذرائع کے مطابق تمام بار ایسوسی ایشنز اپنے بارز میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی اجلاسیں منعقد کریں۔

Scroll to Top