بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے راضی کرلیا ، اعظم سواتی کا دعویٰ 

بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کیلئے راضی کرلیا ، اعظم سواتی کا دعویٰ 

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر اعظم خان سواتی نے کہاہے کہ اگر ملک کو تباہی سے بچانا ہے تو اس کا واحد حل مذاکرات ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر اعظم خان سواتی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو مذاکرات کیلئے راضی کرلیا ہے ، جب کوئی بات چیت شروع ہوگی تو وہ بہت سود مند ثابت ہوگی ۔

انہوں نے کہاکہ یہ ملک سب کا سانجھا ہے اس سے ہماری نسلوں کی تقدیر جڑی ہوئی ہے ،پورا پاکستان بانی پی ٹی آئی عمران خان سے محبت کرتا ہے ۔

Scroll to Top