صدر آصف زرداری اور پیپلزپارٹی نے سندھ کا پانی بیج دیا ، عمر ایوب خان

صدر آصف زرداری اور پیپلزپارٹی نے سندھ کا پانی بیج دیا ، عمر ایوب خان

قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ زرداری اور پیپلزپارٹی نے سندھ کا پانی بیج دیا ۔

تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن اور ہماری پارٹی کے درمیان سال قبل بڑی خلیج تھی ، مولانا فضل الرحمان کی پارٹی نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس حد تک ہمارے ساتھ جاسکتے ہیں ،باقی تمام اپوزیشن جماعتیں اکٹھی ہیں ، جے یو آئی ایف فیصلہ کرے ۔

انہوں نے کہاکہ جمہوریت ہمارا ہدف ہے ، مولانا کتنا آگے چل سکتے ہیں ان کی مرضی ،ہمارا مطالبہ نئے انتخابات ہوں گے ،پی ٹی آئی اپنے موقف سے پیچھے نہیں بیٹے گی ۔

Scroll to Top