عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانس 88برس کی عمر میں چل بسے
ویٹی کن سٹی اعلامیہ کے مطابق عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانس 88برس کی عمر میں چل بسے ، پوپ فرانس طویل عرصے سے علیل تھے ، ویٹی کن سٹی اعلامیہ نے پوپ فرانس کے انتقال کی تصدیق کردی ۔