عالمی و مقامی مارکیٹوں میں جمعہ کو سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کی کمی کے بعد 3 لاکھ 50 ہزار 900 روپے ہوگئی۔
اعداد وشمار کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1543 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 840 روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت کشیدگی:سعودی وزیرمملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر کی کمی سے 3325 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔





