ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امام مسجد جاں بحق ہوگئے۔
فائرنگ کاواقعہ سپین قبرچوک سپاہ میں پیش آیاہےجہاں نامعلومسلح افراد نے امام مسجد مفتی شاکراللہ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میںوہ شدید زخمی ہوگئے۔
انھیں زخمی حالت میں ہسپتا ل منتقل کیا گیا تاہم دوران علاج وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔
یہ بھی پڑھیں:وزیراعظم کا معرکہ حق کے دوران شہید ہونے والوں کے لیے شہداء پیکیج کا اعلان
پولیس نے واقعے کی تفتیش شروع کردی۔





