ملک کا دفاع ہر قیمت پر یقینی بنائینگے، افواجِ پاکستان کیساتھ کھڑے ہیں، علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کا اپوزیشن لیڈرعباداللہ کو 1 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اپوزیشن لیڈر عباداللہ خان کو 1 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا ہے۔

نوٹس ایڈووکیٹ علی عظیم آفریدی کی وساطت سے بھیجا گیا ہے۔

نوٹس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی کے 30 سے منتخب رکن صوبائی اسمبلی و اپوزیشن لیڈر عباداللہ خان نےبیان دیا ہے کہ وزیر اعلیٰ مبینہ کوہستان اسکینڈل کا مرکزی کردارہے، اس بیان سے وزیر اعلیٰ کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :اسحاق ڈار کا آذربائیجان کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

نوٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ کو مبینہ کوہستان اسکینڈل میں ملوث کرنا مناسب نہیں۔

Scroll to Top