خیبر پختونخوا حکومت کا عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان،نوٹیفکیشن جاری

پشاور۔خیبر پختونخوا حکومت نے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا ۔ 6 سے 9 جون تک خیبر پختونخوا میں عید کی تعطیلات ہوں گی۔

اس سلسلے میں محکمہ انتظامی آمور خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

جاری اعلامیہ کے مطابق عید الاضحی پر حکومت نے چار دن کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : آئندہ بجٹ میں تعلیمی کا حصہ مزید 13 فیصد بڑھا رہے ہیں، علی امین گنڈاپور

اعلامیہ کے مطابق تمام سرکاری دفاتر جمعہ 6 جون سےپیر 9 جون تک بند رہیں گے۔

Scroll to Top