باجوڑ میں غیر قانونی اسلحہ رکھنےپر دو افراد گرفتار

باجوڑ : سلارزومیں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے جرم میں گرفتار کر لیا۔

گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ برآمد کیا گیا۔

پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری شدہ لاکھوں موبائل سمز بند کرنے کا فیصلہ

پولیس کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی، علاقے کو پرامن بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔

Scroll to Top