فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی تقریب آج ایوان صدر میں منعقد ہوگی

فیلڈ مارشل عاصم منیر صدر ٹرمپ سے ملاقات کےلیے وائٹ ہاؤس پہنچ گئے

واشنگٹن : پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر وائٹ ہاؤس پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات ہوگی۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں امریکی صدر ظہرانہ دیں گے۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، دفاعی تعاون اور انسداد دہشت گردی پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

Scroll to Top