سب سے زیادہ عازمین کو حج پر بھیجنے والے 10ممالک میں پاکستان اس دفعہ کس نمبر پر رہا ؟ فہرست جاری

حج 2026 کی رجسٹریشن کے لیے آخری تاریخ میں توسیع

حج 2026 کی رجسٹریشن کے لیے آخری تاریخ میں 2 روز کی توسیع کردی گئی۔

  وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق عازمینِ حج کی درخواست پر رجسٹریشن کا عمل اب 11 جولائی تک جاری رہے گا۔

ترجمان کے مطابق نامزد بینکوں اور وزارت کے آن لائن پورٹل پر حج رجسٹریشن 11 جولائی تک کروائی جا سکے گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ اب تک حج 2026 کے لیے 3 لاکھ 13 ہزار افراد رجسٹریشن مکمل کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ

انہوں نے مزید بتایا کہ حج 2026 کے اخراجات اور دیگر شرائط و ضوابط کا اعلان الگ سے حج پالیسی کے مطابق کیا جائےگا۔

Scroll to Top