پی ٹی آئی نے سینیٹ کی نشستوں کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے سینیٹ کی نشستوں کے لیے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق جنرل نشست پر مراد سعید، فیصل جاوید، مرزا آفریدی، عرفان سلیم اور خرم ذیشان کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔

اسی طرح ٹیکنوکریٹ کے لئے اعظم سواتی اور ارشاد حسین کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں :یوٹیوب پر اے آئی ویڈیوز سے پیسے کمانا مشکل ہونے کا امکان

پی ٹی آئی کی جانب سے خواتین کے لیے عائشہ بانو اور ایڈووکیٹ راج کماری کو ٹکٹ جاری کردیے گئے ہیں۔

Scroll to Top