وادی تیراہ میں خودساختہ بم پھٹنے سے 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے

بنوں،مبینہ پولیس مقابلے میں اشتہاری ہلاک

بنوں کے تھانہ بسیہ خیل کی حدود میں پولیس اور جرائم پیشہ عناصر کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک مطلوب اشتہاری ہلاک ہو گیا۔

امجد نامی اشتہاری کی لاش کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں :پی آئی اے کا بعد از حج آپریشن مکمل ہوگیا

پولیس حکام کے مطابق، مقتول امجد ڈکیتی، رہزنی اور پولیس پر حملوں سمیت متعدد سنگین وارداتوں میں ملوث تھا ۔

Scroll to Top