پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی یا اضافہ ؟شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 272 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، اور نئی قیمت 284 روپے 35 پیسے فی لیٹر ہو گئی ہے۔

Scroll to Top