عید پر تمام مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 20 فیصد کمی

پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا

پاکستان ریلویز نے ڈیزل کی قیمت میں اضافے کے بعد مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 2 فیصد اضافہ کر دیا

ترجمان کے مطابق کرایوں میں اضافہ آج سے نافذ العمل ہوگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اندرونِ صوبہ اور بین الصوبائی ٹرانسپورٹ کے کرایے بھی بڑھ گئے

کوئٹہ میں رکشہ مالکان نے کرایوں میں 50 سے 100 روپے تک اضافہ کر دیا

یہ بھی پڑھیں : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

یاد رہے کہ حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 11 روپے 37 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا تھا

Scroll to Top