سیاسی دباؤ کے باعث بنگلہ دیش کے عبوری وزیراعظم کی کرسی خطرے میں پڑ گئی

بنگلہ دیش: عبوری حکومت نے عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیا

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کا انعقاد فروری 2026 میں کیا جائے گا۔

بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ ان کی حکومت ایسا انتخابی عمل متعارف کروانا چاہتی ہے جو شفافیت، وسیع تر عوامی شمولیت اور منصفانہ ماحول کو یقینی بنائے۔

ان کا کہنا تھاہم چاہتے ہیں کہ فروری 2026 کے انتخابات بنگلہ دیش کی تاریخ کے سب سے زیادہ آزاد اور منصفانہ انتخابات کے طور پر یاد رکھے جائیںگے۔

یہ عبوری سیٹ اپ 2024 میں ملک گیر طلبہ مظاہروں کے بعد وجود میں آیاجب سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ حکومت گرانے کے بعد ملک چھوڑ کر بھارت روانہ ہو گئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں : جانشینی سرٹیفکیٹ کا حصول اب پہلے سے کہیں آسان، نادرا نے نیا طریقہ کار جاری کردیا

مظاہروں میں بے قابو صورتحال کے بعد ریاستی نظام عبوری سیٹ اپ کے سپرد کر دیا گیا تھا۔

Scroll to Top