امریکی منڈیوں میں پاکستانی برآمدات کے فروغ کے سلسلے میں اہم پیشرفت ، چھٹی کے دن اہم خبر آگئی

امریکی منڈیوں میں پاکستانی برآمدات کے فروغ کے سلسلے میں اہم پیشرفت ، چھٹی کے دن اہم خبر آگئی

امریکہ کی منڈیوں میں پاکستانی برآمدات کے فروغ کے سلسلے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیر ک ایڈ منسٹر یشن کی جانب سے پاکستان کے ماہی گیر ی کے ریگو لیٹری معیارات کی توثیق کی گئی ہے

رپورٹ این او اے اے کے مطابق پاکستان کے ماہی گیری ریگولیٹری معیار امریکی ضروریات کے عین مطابق قرار دیے گئے ہیں ۔

Scroll to Top