ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس تین دن تک معطل رہنے کا خدشہ ہے، آج پشاور سے آنے والی ٹرین جیکب آباد میں روک دی گئی ہے۔
دوسری جانب ریلوے انتظامیہ سپیزینڈ کے قریب حادثے میں متاثرہ ٹرک کی مرمت کا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔
گذشتہ روز دھماکے کے باعث جعفر ایکسپریس کی چھ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جبکہ ایک بوگی الٹ گئی،
یہ بھی پڑھیں : جو جماعت قومی مفاد کے خلاف ہو، اس کے ساتھ ہم آہنگی کیسے کر سکتے ہیں؟ رانا ثناء
حادثے میں چھ مسافر معمولی زخمی ہوئے تھے۔





