زمبابوے نے افریقا ریجن کوالیفائنگ راؤنڈ کے فائنل میں جگہ بنائی، افریقا سے نمیبیا اور زمبابوے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شامل ہوگئے ہیں۔
اٹلی اور نیدر لینڈز نے یورپ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں 20 ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں میزبان بھارت اور سری لنکا، اور کئی دیگر ٹیمیں پہلے ہی شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : مستعفی وزیر تعلیم نے اپنی بے بسی کا اعتراف کرلیا
پاکستان، نیوزی لینڈ اور آئرلینڈ نے رینکنگ کی بنیاد پر براہ راست کوالیفائی کیا ہے، جبکہ باقی ٹیموں کا فیصلہ دیگر کوالیفائنگ ایونٹس سے ہوگا۔





