الف خان شیرپاؤ
چارسدہ:چارسدہ کے علاقے موسٰی کلے تحت بھائی روڈ پرکوسٹر اور کوچ کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 21 افراد زخمی ہوگئے۔
حادثے کے فوری بعد ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال چارسدہ منتقل کیا گیا۔ دو افراد کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں پشاور ریفر کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : طلال چوہدری کے الزامات، سابق وزیراعلی امیر حیدر ہوتی کا ردعمل بھی سامنے آگیا
ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں میں 4خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں۔





