ارشد شریف مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں

ارشد شریف مرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں

معروف صحافی ارشد شریف شہیدمرحوم کی والدہ انتقال کر گئیں

ارشد شریف شہید کے والدہ انتقال کر گئیں، نماز جنازہ اور تدفین کا وقت بعد میں اعلان ہوگا۔

معروف صحافی ارشد شریف شہید مرحوم کی والدہ، رفعت آرا علوی انتقال کر گئیں۔ اہل خانہ کے مطابق نماز جنازہ کے وقت اور تدفین کے مقام کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

ارشد شریف شہیدکی والدہ کی وفات پر اہل خانہ اور قریبی عزیز و اقارب میں گہرے رنج و غم کی کیفیت پائی جا رہی ہے۔یہ خبر میڈیا کمیونٹی کے لیے بھی افسوسناک لمحہ ہے۔

Scroll to Top