وارنٹ گرفتاری جاری، فواد چوہدری کس الزام کی زد میں آ گئے؟جانئے

فواد چوہدری نے پاکستان کی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیدیا

سابق وفاق وزیرفواد چوہدری نے پاکستان کی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیدیا۔

ایکس پر نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار کےپاکستان کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت سے متعلق ٹویٹ کو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ بالکل درست فیصلہ ہے۔

انہوں نے مذیدلکھا کہ پاکستان کو فلسطینی عوام کے مستقبل کے تعین میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔

Scroll to Top