کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے کو آئی ہے۔
آج آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی، جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 8 ہزار 700 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 686 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 64 ہزار 660 روپے ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں کانجو کینٹ کے لئے کوئی اراضی مطلوب نہیں، ڈپٹی کمشنر سوات کی وضاحت
عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں بھی کمی آئی ہے، جہاں فی اونس سونا 8 ڈالر کم ہوکر 2940 ڈالر فی اونس پر آگیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا تھا، جس کے بعد یہ کمی ایک نیا رحجان دکھاتی ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہوکر 2940 ڈالر فی اونس پر آگئی ،یاد رہے گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔