خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی

خیبرپختونخوا اسمبلی کا 16 مارچ کو بلایا گیا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا اسمبلی کا 16 مارچ کو ہونے والا اجلاس اب 26 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے صوبائی اسمبلی اجلاس ملتوی ہونے کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل یہ اجلاس 13 فروری کو طلب کیا گیا تھا جسے بعد میں 16 مارچ تک ملتوی کر دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: پشاور، ریڈیو پاکستان واقعہ کی تحقیقات کے لیے قائم کمیٹی کا دوسرا اجلاس کل طلب

اب ایک بار پھر اسے ملتوی کرتے ہوئے 26 مارچ کو طلب کیا گیا ہے۔

Scroll to Top