وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی بنوں حملہ کی مذمت، انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

پشاور۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے بنوں حملے کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا ہے۔

وزیر اعلی کا دھماکے کے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے ضلعی انتظامیہ کو زخمیوں کو بروقت طبی امداد کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے میں اس طرح کے واقعات انتہائی قابل مذمت اور افسوسناک ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بنوں کینٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 6 دہشتگرد ہلاک، 9 شہری شہید

Scroll to Top