فتنہ الخوارج کے بنوں حملے کے نتیجے میں معصوم لوگوں کی مزید شہادتیں،
سیکیورٹی ذرائع معصوم شہریوں کی شہداتوں کی تعداد بڑھ کر 12 جبکہ زخمیوں کی تعداد 32 ہو چکی ہے،
سیکیورٹی ذرائع تین معصوم شہری مسجد میں شہید ہوئے، سیکیورٹی ذرائع جبکہ باقی معصوم شہری بارودی دھماکے سے بازار میں پھٹنے والی گاڑی کی وجہ سے عمارت منہدم ہونے سے شہید ہوئے،
سیکیورٹی ذرائع مصدقہ اطلاعات کے مطابق فتنہ الخوارج کے باقی ماندا خارجیوں کا فون پر افغانستان سے رابطہ ہے، سیکیورٹی ذرائع آخری خارجی کے خاتمے تک سیکیورٹی فورسز کا کلیئرنس آپریشن جاری رہے گا۔